لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب حکومت کی جانب نے ڈائریکٹر جنرل پبلک لائبریریز اور ڈائریکٹر کالجز کو ’’میاں محمد نواز شریف داستان حیات‘‘ نامی کتاب کی خریداری کے لئے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔ ڈائریکٹر جنرل پبلک لائبریریز اور ڈائریکٹر کالجز کو پہلی فرصت میں پہلے سے موجود فنڈز میں سے کتاب کی خریداری کا حکم ملا ۔
میاں محمد نواز شریف، داستان حیات کے نام سے کتاب کےمصنف طارق احمد خان ہیں،نواز شریف کی زندگی پر لکھی جانے والی داستان حیات کو سرکاری لائبریریوں اور دفاتر میں رکھا جائے گا ۔
Print this entry
comments