دی ایجوکیشنسٹ کی اردو ویب سائٹ کی لانچنگ کی پر وقار تقریب

by Editor | فروری 1, 2017 2:40 شام

لاہور: دی ایجوکیشنسٹ کی اردو ویب سائٹ کی لانچنگ کی پر وقار تقریب ۔ وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی ڈاکٹر رخسانہ کوثر، چیف ایگزیکٹو کپس گروپ عابد وزیر خان ، کامسیٹس یونیوسٹی کے سینئر فیکلٹی ممبر سہیل ریاض راجہ چیف ایڈیٹر دی ایجوکیشنسٹ شبیر سرور نے اردو ویب سائیٹ کی لانچنگ کا کیک کاٹا اس موقع پر ڈائرکٹر فائدہ فائونڈیشن بلال احمد ، مشہور آی ٹی کمپنی فلکس کے چیف ایگزکٹو احسن شکیل ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عالیہ ٓآ فتاب ، سابق ڈی جی ڈی جی پی آر اسلم ڈوگر اور دی ایجوکیشنسٹ کے ٹیم ممبران علی ارشد اور اسد سلیم بھی موجود تھے ۔

وائس چانسلر لاہور کالج فا
ر ویمن یونیورسٹی ڈاکٹر رخسانہ کوثر، چیف ایگزکٹو کپس گروپ عابد وزیر خان ، نے خبر لگا کر ویب سائٹ کو لانچ کیا ، اس موقع پر ڈاکٹر رخسانہ کوثر نے چیف ایڈیٹر دی ایجوکیشنٹ کو اردو ویب سائٹ کی کامپاب لانچگ پر مبارکباد دی اور کہا کہ امید کرتی ہو کہ دی ایجوکیشنسٹ ماضی کی طرح آنے والے وقتوں میں بھی تعلیم کے شعبہ میں اپنی خدمات سر انجام دیتا رہے گا۔

چیف ایگزکٹو کپس گروپ عابد وزیر خان نے کہا کہ دی ایجوکیشنسٹ اردو ویب سائٹ کی لانچگ پر پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ دی  ایجوکیشنسٹ اردو ویب سائٹ ایک اچھا اضافہ ہے میری دعا ہے کہ اللہ اس ادارہ کو کامیابی سے نوازے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دی چیف ایجوکیشنسٹ کے چیف ایڈیٹر شبیر سرور نےفلکس کے چیف ایگزکٹو احسن شکیل کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ دی
ایجوکیشنسٹ پاکستان میں تعلیم کے فروغ اور پالیسی سازی تا رہے گا۔

ا

Comments

comments

Source URL: http://urdu.educationist.com.pk/?p=688