جی سی یو لاہورنے انڈر 17 اسکواش چیمپین شپ جیت لی

جی سی یو لاہورنے انڈر 17 اسکواش چیمپین شپ جیت لی
January 09 13:04 2017 Print This Article

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طالب علم عزیر رشید نے سند ھ اسکواش فیڈریشن اور رینجرز سند ھ کے زیر اہتمام منعقدہ انڈر 17 نیشنل اسکواش چیمپین شپ جیت لی ۔عزیر رشید نے فائنل میں پاکستان انٹر فورس اکیڈمی کے ذیشان زیب کو 3-0 سے شکست دی۔جی سی یو کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ اور ڈائریکٹر سپورٹس خادم علی خان نے عزیر رشید کو چیمپین شپ جیتنے پر مبارکباد دی ۔

فوٹو کی تفصیل: انڈر 17 نیشنل اسکواش چیمپیئن شپ جیتنے والے جی سی یو کے طالب علم عزیر رشید کا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ اور ڈا ئریکٹر سپورٹس خادم علی خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

Print this entry

Comments

comments

  Categories: