بر طانوی عدالت نےایک اُستادپرلگائی گئی تدریسی پابندی ختم کردی

بر طانوی عدالت نےایک اُستادپرلگائی گئی تدریسی پابندی ختم کردی
جنوری 27 12:09 2017 Print This Article

گریگ والیس پر محکمہ تعلیم کی طرف سے گزشتہ جون دو سال کے لئے تدریسی پابندی لگا ئی گئی ، جس پر جج کی طرف سے تنقید کی گئی ہے

لندن کے ایک سابق ھیڈ ماسٹر گریگ والیس پر محکمہ تعلیم کی طرف سے مالی خرد برڈ کے الزام میں گزشتہ جون دو سال کے لئے تدریسی پابندی لگا ئی گئی تھی ، جس پر جج کی طرف سے تنقید کی گئی ہے۔ 

برطانوی اخبار  دی گارڈین نے جج کی فیصلے کو سراہتے ہوئے اسے  ایک “متاثر کن مثال”  قرار دیا ہے ۔ ھیڈ ماسٹرگریگ والیس، ہیکنی میں سکولوں کے بہترین اسٹارٹ فیڈریشن کے سابق ایگزیکٹو ہیڈ ٹیچر تھے ۔ محکمہ تعلیم کی طرف سے مالی خرد برد کے الزام میں گزشتہ جون دو سال کے لئے تدریسی پابندی لگا ئی گئی تھی. لیکن مسٹر جسٹس Holgate نے   محکمے کی دلیل کو رد کرتے ہوئے کہا کہ  ایک استاد کی ساکھ خراب ہونے کا امکان ناقابل قبول ہے۔

  “محکمے کو  ایمپلائمنٹ ٹریبونل کی طرف سے والیس  کےخلاف کی جانے والی انکوائری پر اعتماد کرنا چاہیے تھا۔  

جج نے کہا کہ درس و تدریس کے پیشے میں عوامی اعتماد کی بحالی ضروری ہے۔

Comments

comments

  Categories: