اسلامی جمیعت طلبا کی جانب سے مشاعرے کا انقعاد

اسلامی جمیعت طلبا کی جانب سے مشاعرے کا انقعاد
جنوری 25 08:28 2017 Print This Article

لاہور(محمد اسد سلیم) پنجاب یونیورسٹی لاہور میں اسلامی جمیعت طلبا کی جانب سے محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا ۔ مشاعرے میں پاکستان کے نامور شعرا حضرات نے شرکت کی۔  انور مسعود ، سیلمان گیلانی،ڈاکٹر طاہر شاہیر، بینا گوئندی ،مرلی جہان، تیمور حسن تیمور ، اور زاہد فخری شہیر مہمانِ خصوصی و مہمانِ اعزاز تھے ۔ محفل مشاعرہ میں طلبا کی کثیر تعداد موجود تھی۔

نامور شاعر انور مسعود نے اپنی مشہور نظم ْبشیراْ پیش کرکے طلبا سے خوب داد وصول کی ۔

مشاعرے کے اختمام پر اسلامی جمیعت طلبا کی جانب سے شعرا  کو یادگاری شیلڈز بھی پیش کی گئی ۔ محفل میں شریک شعرا کا کہنا تھا کہ طلبا کی جانب سے ایسی محافل کا انقعاد ایک خوش آئند قدم ہے، ادب کے فروغ کیلئے ان محفلوں کا تسلسل ضروری ہے۔

Comments

comments

  Categories: