پنجاب یونیورسٹی میں امتحانی نتائج کا اعلان 

by usman bekhabar | March 22, 2019 8:07 pm

للاہور(دی ایجوکیشنسٹ 22مارچ2019۔عثمان بے خبر):پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی جیوگرافی، ایم ایس سی ایم سی ڈبلیو ایم، ایم ایس سی اپلائیڈسائیکالوجی، ایم اے ایجوکیشن(جنرل)، ایم اے فلاسفی، ایم اے فارسی اور ایم اے پنجابی پارٹ ٹو سپلیمنٹری2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk[1]پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

Endnotes:
  1. www.pu.edu.pk: http://www.pu.edu.pk/

Comments

comments

Source URL: http://urdu.educationist.com.pk/?p=2896