پنجاب یونیورسٹی میں امتحانی نتائج کا اعلان 

پنجاب یونیورسٹی میں  امتحانی نتائج کا اعلان 
March 22 20:07 2019 Print This Article

للاہور(دی ایجوکیشنسٹ 22مارچ2019۔عثمان بے خبر):پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی جیوگرافی، ایم ایس سی ایم سی ڈبلیو ایم، ایم ایس سی اپلائیڈسائیکالوجی، ایم اے ایجوکیشن(جنرل)، ایم اے فلاسفی، ایم اے فارسی اور ایم اے پنجابی پارٹ ٹو سپلیمنٹری2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

Print this entry

Comments

comments

  Categories: