پنجاب یونیورسٹی میں یوم پاکستان سے متعلق تقریبات کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں یوم پاکستان سے متعلق تقریبات کا انعقاد
March 22 19:57 2019 Print This Article

للاہور (دی ایجوکیشنسٹ۔22 مارچ 2019عثمان بے خبر): پنجاب یونیورسٹی شعبہ جینڈر سٹڈیز کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی مناسبت سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں شعبہ کی انچارج ڈاکٹر رعنا ملک، صبا لودھی، ندرت کمال، نازیہ عبدالغفاراور طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر قائد اعظم محمد علی جناح ، علامہ محمد اقبال اور تحریک پاکستان کے رہنماوٗں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر طلباء و طالبات نے ملی نغمی اور شاعری پیش کی اور کوئز مقابلوں میں حصہ لیا۔

Print this entry

Comments

comments

  Categories: