سرکاری اور نجی سکولوں میں ایک جیسے نصاب  تعلیم کے نفاذ  کا  فیصلہ ۔

سرکاری اور نجی سکولوں میں ایک جیسے نصاب  تعلیم کے نفاذ  کا  فیصلہ ۔
March 15 20:43 2019 Print This Article

سرکاری اور نجی سکولوں میں ایک جیسا نصاب پڑھایا جائے گا ۔

ملک بھر کےسکولوں میں یکساں نظام تعلیم کا فیصلہ 

لاہور (دی ایجوکیشنسٹ 15 مارچ 2019 عثمان بے خبر) ۔ وفاقی حکومت نے ملک بھر کے سکولوں میں یکساں نظام تعلیم کے نفاذ کا فیصلہ  کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے ملک بھر کے نجی اور سرکاری  سکولوں میں رائج  مختلف طبقاتی نظام تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، وزیر تعلیم شفقت محبوب کا کہنا ہے سرکاری سکولوں میں تعلیمی نصاب جبکہ نجی سکولوں میں غیر ملکی نصاب پڑھایا جا رہا ہے  جس سے طالبعلموں میں تقسیم پیدا ہو رہی ہے جو ملکی مفاد میں نہیں ہے۔لہذا اب  ایک جیسا نصاب پڑھایا جائے گا۔

Print this entry

Comments

comments

  Categories: