جامعہ پنجاب میں اساتذہ اور ملازمین کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا گیا ۔

جامعہ پنجاب میں اساتذہ اور ملازمین کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا گیا ۔
March 15 20:35 2019 Print This Article

 

لاہور (دی ایجوکیشنسٹ ۔15 مارچ 2019عثمان بے خبر )۔ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر نے اساتذہ اور ملازمین  کا دیرینہ مسئلہ حل کرتے  ہوئے جامعہ پنجاب ٹیچنگ اسپتال میں 15 دائمی بیماریوں کی ادویات کی فراہمی  کی سہولت  فراہم کرنے کا افتتاح کر دیا ہے ۔اساتذہ اور ملازمین گزشتہ کئی سالوں سے ادویات کی فراہمی کا مطالبہ کر رہے تھے  ، ڈاکٹر تحسین ضمیر نے کہا ہے کہ ادویات جامعہ پنجاب کے ٹیچنگ اسپتال سے فراہم کی جائیں گی ۔

Print this entry

Comments

comments

  Categories: