ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے نئے تعینات ہونے والے ریکٹر انتقال کر گئے۔

ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے نئے تعینات ہونے والے ریکٹر انتقال کر گئے۔
March 09 16:56 2019 Print This Article

لاہور (دی ایجوکیشنسٹ ۔عثمان بے خبر9مارچ2018) لاہور. نامور ماہر تعلیم ڈاکٹر محمد عباس چوہدری کراچی دورے کے موقع پر اچانک دل کا دورہ پڑنے سے گذشتہ رات انتقال کر گئے   ۔ڈاکٹر محمد عباس ایک ماہ قبل ورچوئل یونیورسٹی کے ریکٹر تعینات کیے گئے تھے. مرحوم ریکٹر ورچوئل یونیورسٹی ڈاکٹر محمد عباس کی تدفین اسلام آباد میں کی جا ئے گی.

Print this entry

Comments

comments

  Categories: