لاہور (دی ایجوکیشنسٹ ۔عثمان بے خبر )حکومت کی جانب سے لاہور سمیت 50 ہزار سکولوں کو 79 کروڑ 30 لاکھ روپے کے فنڈ جاری کر دیے گئے ہیں ۔لاہور کے لیے 3کروڑ 10 لاکھ روپے جاری کئے گئے ہیں ۔
Print this entry
comments