سی ای اوز کا اجلاس ہر ماہ بلایا جائے ۔زاہد اختر زمان

سی ای اوز کا اجلاس ہر ماہ بلایا جائے ۔زاہد اختر زمان
March 09 16:22 2019 Print This Article

لاہور (دی ایجوکیشنسٹ ۔عثمان بے خبر )سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکرٹری ہیلتھ پنجاب زاہد اختر زمان نے 36 اضلاع کے سی ای اوز کا ہر مہینے اجلاس بلانے کا حکم دے دیاہے  ۔اگلے اجلاس میں ناقص کارکردگی ثابت ہونے پر متعلقہ سی ای او کو عہدے سے فوراً ہٹا دیا جائے گا ۔ان خیالات کا اظہار سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نے ڈائیر یکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کے دفتر میں پنجاب بھر کے سی ای اوز کی کارکردگی سے متعلق منعقد ایک اجلاس کے دوران کیا۔

Print this entry

Comments

comments

  Categories: