ایجوکیشن اتھارٹی نے کنٹریکٹ اساتذہ کی مستقلی کے لیے دستاویزا ت طلب کر لیں

ایجوکیشن اتھارٹی نے کنٹریکٹ اساتذہ کی مستقلی کے لیے دستاویزا ت طلب کر لیں
March 09 15:23 2019 Print This Article

لاہور (دی ایجوکیشنسٹ۔عثمان بے خبر 8مارچ 2018) لاہور میں کنٹریکٹ اساتذہ کی مستقلی کے لیے ڈی ای او سیکنڈری ایجوکیشن نے سینئرسکول ایجوکیٹر ز ، سینئر ایلیمنٹری سکول ایجوکیٹرز اور ایلیمنٹری سکول ایجوکیٹرز سے دستاویزات مانگ لیں ہیں ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے مراسلے میں سکول سربراہان کو دستاویزات کی دو د و نقول دو روز میں جمع کروانے کی ہدایات جاری کیں ہیں ۔ 30مارچ 2018 تک چار سال مکمل کرنے والے کو مستقل کیا جائے گا ۔

Print this entry

Comments

comments

  Article "tagged" as:
  Categories: