لاہور میں بین الاقوامی وومین کانفرنس کا انعقاد

لاہور میں بین الاقوامی وومین کانفرنس کا انعقاد
February 28 17:59 2018 Print This Article


لاہور میں بین الاقوامی وومین کانفرنس کا انعقاد
تحریر:ابوحمدان
عورتوں کی تقویت اور معاشرہ میں ان کی ساکھ کو بہتر بنانے کی بابت پنجاب ینیورسٹی میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں متفرق مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی
خواتین نے شرکت کی۔

سیمنار کا آغاز ڈاکٹر بشری رحمن پروفیسر شعبہ علوم ابلاغیات نے کیا۔ اپنے تاثرات میں ڈاکٹر صاحبہ نے تمام معزز شاملین اور مہمانان کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
کانفرنس میں ملکی نامور شخصیات کے ساتھ ساتھ کئی غیر ملکیوں نے بھی شرکت کی۔تقریب میں شامل ناروے کے سفیر نےاپنے تاثرات میں اس بات پر خوشنودی کا اظہار کیا کہ عورتوں کو مساوی حقوق دینے کی غرض سے ایسی
کانفرنسوں کا انعقاد انتہائی خوش آئیند ہے۔
اسی طرح دیگر خواتین نے بھی اپنی مشکلات اور تاثرات کا
اظہار کیا۔

کولبیا سے آئی ڈاکٹر امپارو کیڈیوڈ نے اپنے ملک کی بابت عورتوں کے حقوق اور فرائض کو اجاگر کیا۔
2 روزہ کانفرنس کا آج پہلا دن تھا۔یہ کانفرنس یکم مارچ کو اختتام پذیر ہوگی۔

Print this entry

Comments

comments