لاہوری اب ہوجائے ہوشیار

لاہوری اب ہوجائے ہوشیار
جنوری 12 17:24 2017 Print This Article

لاہور:( محمد اسد سلیم ) لاہور ٹریفک پولیس کی جانب ای چالان سیسٹم نصب کردیا ۔جدید سیسٹم کے ذریعے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کا چالان تصاویری ثبوت کے ساتھ اس کے گھر پہنچا دیا جائے گا جن کو وہ دس دن کے اندر اندر بینک میں جمع کرانے کا پابند ہوگا ۔چالان نہ جمع کرانے کی صورت میں کاروائی کی جائے گی ۔لاہور کی اہم شاہراہوں پہ جدید نظام کی تنصیب مکمل کی جا چکی ہیں.

Comments

comments