15 ایسوسی ایٹ پروفیسروں کی گریڈ 19سے 20 میں تر قی کے احکامات جا ری۔

15 ایسوسی ایٹ پروفیسروں کی گریڈ 19سے 20 میں تر قی کے احکامات جا ری۔
December 08 07:46 2017 Print This Article

کا لجوں میں تر قی پا نے وا لے پروفسیروں کو مستقل بنیا دوں پر تعینات کیا گیا ہے۔

لا ہور(سٹاف رپورٹ) حکومت پنجاب نے 15 ایسوسی ایٹ پروفیسرز کو گریڈ19 سے20 میں تر قی دے کر پروفیسرز کے طور پر تعینات کر نے کے احکاما ت بھی جا ری کر دیے گئے۔ چیف سیکرٹری پنجاب کی منظوری کے بعد ایس اینڈ جی اے ڈی نے با قا عدہ طور پر نو ٹیفیکیشن جا ری کر دیا گیا۔ نو ٹیفیکیشن کے مطابق سا ئنس کالج وحدت روڈ شعبہ اکنامکس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر فیاض احمد کو گریڈ 19 سے تر قی دے کر گریڈ 20 میں پروفیسر کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا۔ گو رئمنٹ پو سٹ گر یجویٹ کالج جہلم کے شعبہ اسلامیات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر عبدالعزیز سلیم کو گریڈ 20 میں تر قی دے کر گو رئمنٹ پو سٹ گر یجویٹ کالج سیٹلا ئٹ ٹاون را ولپنڈی میں خالی اسامی پر تعینات کر دیا گیا۔ گو رئمنٹ کالج آف کامرس عبداللہ پور فیصل آباد کے شعبہ اکنامکس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر نواز احمد کو گریڈ 20 میں اپنے ہی کالج میں تر قی دیکر ریگولر کر دیا گیا ہے۔ گو رئمنٹ اسالامیہ کالج ریلوے روڈ کے شعبہ انگلش کے محمد اظہر کو گر یڈ 20 میں اپنے کالج میں خالی اسامی پر تر قی دے دی گئی۔ گو رئمنٹ پو سٹ گر ایجویٹ کالج سا ہیوال کے شعبہ اسلا میات کے عبدالسلام دولہ اپنے ہی کالج میں خالی اسامی پر گر یڈ 20 میں تر قی کے احکامات جا ری کیے گئے ہیں ۔گو رئمنٹ ایمرسن کالج ملتان کے شعبہ اردو کے ڈاکٹر منصور احمد قر یشی کو گر یڈ 20 میں پروفیسر آف اردو اپنے ہی کالج میں تر قی دے دی گئی۔ گو رئمنٹ پوسٹ گر یجوایٹ کالج عا رف والا کے شعبہ اسلامیات کے اظہر حسین کو گریڈ 20 میں اسی کالج میں تر قی دے دی گئی۔ گور ئمنٹ کالج آف کامرس عبداللہ پو فیصل آباد کے شعبہ اکنامکس کے ذوالفقار احمد کو اپنے ہی کالج میں گریڈ20 میں تر قی دی گئی ہے۔ گو رئمنٹ پوسٹ گر یجو ایٹ کا لج بہاولنگر کے شعبہ اسلامیات کے حا فظ ریاض احمد کو گر یڈ 20 میں اپنے کالج میں ہی تر قی دے دی گئی۔ گو رئمنٹ اسلا میہ کالج سول لا ئنز لا ہور کے شعبہ کیمسٹری کے طار ق احمد خان نیازی کو گو رئمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ میں گریڈ20 کی خالی اسامی پر تعینا ت کر نے کے احکاما ت جا ری کیے گئے ہیں ۔ گو رئمنٹ پو سٹ گر یجو ایٹ کالج جھنگ کے شعبہ اکنامکس کے محمد اصغر کو اپنے ہی کالج میں پروفیسر کی خالی اسامی پر تر قی کے احکامات جا ری کیے گئے ہیں ۔ گو رئمنٹ اسلا میہ ڈگری کالج بدو ملہی کے شعبہ اردو کے محمد جمیل کو گریڈ20میں تر قی دے کر اپنے ہی کالج میں پر نسپل کی خالی اسامی پر تعینات کر نے کے احکامات جا ری کیے گئے ہیں ۔ گو رئمنٹ پو سٹ گر یجو ایٹ کالج اوکاڑہ کے شعبہ انگریزی کے عا رف علی کو گریڈ 20 میں اپنے ہی کالج میں خالی اسامی پر تر قی دے دی گئی۔ گو رئمنٹ پوسٹ گر یجوایٹ زمیندارا کالج گجرات کے شعبہ کیمسٹری کے ارشد محمود کو گریڈ 20 میں تر قی دے کر گو رئمنٹ پوسٹ گریجو ایٹ کالج سیٹلا ئٹ ٹاون گجرانوالہ میں خالی اسامی پر پروفیسر کے عہدے پر تعیناتی کے احکاما ت جا ری کیے گئے ہیں ۔

Print this entry

Comments

comments