کھیلوں کے قومی مقابلہ جات2017 کی تاریخوں میں تبدیلی

کھیلوں کے قومی مقابلہ جات2017 کی تاریخوں میں تبدیلی
November 10 19:32 2017 Print This Article

ہائیرایجوکیشن کمیشن اوردی ایجوکیشنسٹ پاکستان کے زیراہتمام پنجاب یونیورسٹی لاہورمیں منعقدہ کھیلوں کے قومی مقابلہ جات کی تاریخیں تبدیل کردیں گئیں ہیں۔تبدیلی حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کی روشنی میں کی گئی ہے۔ طلبا کے اندرکھیلوں کی لگن پیداکرنے کے لئےیہ قومی مقابلے اب دسمبر11سے15تک پنجاب یونیورسٹی،لاہورمیں منعقدہوں گے۔

مقابلوں میں حصہ لینے کی تاریخ میں بھی توسیع کردی گئی ہے۔ اب 2دسمبرتک درخواستیں جمع کروائی جاسکتی ہیں۔

آن لان درخواست جمع کروانے کے لئے نیچے دئیے گے لنک پرکلک کریں۔

Online Registration Form

https://goo.gl/forms/bElcCmgzPndaBnmf1

درخواستیں بذریعہ ڈاک یاکورئیربھی جمع کروائی جاسکتی ہیں۔درخواست فارم ڈاون لوڈکریں،بھریں اوردئیے گئے بینک اکاونٹ میں انٹری فیس جمع کروایں اوررقم جمع کروانے کی رسیدکی کاپی کے ساتھ نیچے دئیے گئے پتہ پربھیج دیں۔

دی ایجوکیشنسٹ،۱۳۶جے،گلبرگ تھری لاہور

انٹری فیس ایزی پیسہ،جازکیش،یوپیسہ ،زونگ یابذریعہ اے ٹی ایم بھی بھیجی جاسکتی ہے۔

انٹری فیس فیصل بینک نیوگارڈن ٹاون لاہورکے اکاونٹ نمبر0130007900194220 جس کاٹائٹل دی ایجوکیشنسٹ ہے میں بھیجی جائے۔

 

 

Download (PDF, 438KB)

Print this entry

Comments

comments