اسلام آبادکےسرکاری اسکولوں اور کالجوں کےطالب علموں کےلیے خوشخبری

اسلام آبادکےسرکاری اسکولوں اور کالجوں کےطالب علموں کےلیے خوشخبری
جنوری 11 15:04 2017 Print This Article

اسلام آبادکےسرکاری اسکولوں اور کالجوں کےطالب علموں کےلیے خوشخبری ،مریم نوازکی کوششیں رنگ لے آئیں ،وزیراعظم نوازشریف کل دوسو بسوں کی چابیاں اسکول کے بچوں کے حوالے کرینگے۔
اسلام آباد کے طالبعلموں کے لیے وزیراعظم کی جانب سے بسوں کا تحفہ،چار سو بائیس سرکاری اسکول اور کالجز کے طلبہ، فائدہ اٹھائیں گے۔

وزیراعظم نوازشریف، دو سو بسوں کی چابیاں، کل بچوں کے حوالے کریں گے۔نئی سروس سے، والدین کی پریشانی بھی ختم ہو گئی ہے،اسلام آباد کےطلبہ کےلیے چلنےوالی زیادہ تربسیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھیں۔

مریم نوازکے مختلف سرکاری اسکولوں کے دوروں کے دوران ٹرانسپورٹ کی ناکافی سہولت کی شکایات سامنے آئی تھیں۔

Comments

comments

  Categories: