میڈیکل کالجوں میں داخلے کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کااعلان

میڈیکل کالجوں میں داخلے کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کااعلان
اکتوبر 05 18:04 2017 Print This Article

اسدسلیم: وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کے میڈیکل یونیورسیٹیز میں انٹری ٹیسٹ دوبارہ لینےکا فیصلہ کرلیا گیا ہے. انٹری ٹیسٹ کاُ پیپر لیک ہونے کے شواہد ملے ہے ۔ داخلہ ٹیسٹ اس ماہ کے آخر میں دوبارہ لیا جائے گا. قبل ازیں انٹری ٹیسٹ پیپر لیک ہونے کی وجہ سے لاہور ہائی کورٹ امتحان کو کالعدم قرار دے چکی ہے. جس سے ہزاروں طلباء کا مستقبل محفوظ بنایا گیاہے۔بونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکے انٹری ٹیسٹ کی تحقیقات کے حوالے سے وزیراعلی کو رپورٹ پیش کردی گئی ہے.تحقیقات میں ثابت ہو گیا ہے کہ ایم کیٹ کا پرچہ لیک ہوا ہے.

ایم. کیٹ کا پیپر دوبارہ لیا جائے گا تاہم اس کی کوئی فیس چارج نہیں کی جائے گی.اس واقعے میں شامل کوئی بهی شخص نییں بچ سکے گا.چار مضامین کے پرچے تهے صرف ایک پرچہ فزکس کا نییں لیک ہوا… ملزمان کے نام اسلئے نییں بتا سکتے کئونکہ ابهی باقی ملزمان کے موباییل ڈیٹا اور کمپیوٹر فرانزک ہونا ہے.. ملزمان میں کچه ڈاکڑرز اور ۔کچه نان ڈاکڑز ہیں

Comments

comments