پنجاب یونیورسٹی میں داخلوں کا شیڈول جاری

پنجاب یونیورسٹی میں داخلوں کا شیڈول جاری
September 16 10:06 2017 Print This Article

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں سال 18-2017کے لئے داخلوں کاشیڈول جاری کردیاگیاہے۔پنجاب یونیورسٹی میں داخلے کے خواہشمندطلبانیچے دئیے گئے لنک پرکلک کرکے مزیدمعلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی داخلوں کا شیڈول (موبائل پرکھولنے کے لئے)

پنجاب یونیورسٹی داخلوں کا شیڈول (کمپیوٹر پرکھولنے کے لئے)

Print this entry

Comments

comments