ڈاکڑمجاہدکامران یونیورسٹی آف لاہورکے ریکٹرمنتخب

ڈاکڑمجاہدکامران یونیورسٹی آف لاہورکے ریکٹرمنتخب
اگست 07 11:10 2017 Print This Article

لاہور:(اےآرساجد) پنجاب یونیورسٹی کے سابقہ وائس چانسلرڈاکٹرمجاہدکامران کو لاہوریونیورسٹی کاریکٹرمنتخب کرلیاگیا۔۔رجسٹرارلاہوریونیورسٹی کے 7اگست کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام پروریکٹرز،ڈینزاورہیڈآف ڈیپارٹمنٹس کونئے ریکٹرڈاکٹرمجاہدکامران کے اعزازمیں منعقدہ استقبالیہ نشست میں شمولیت کے لئے مدعوکیاگیاہے۔ پنجاب یونیورسٹی  سے فراغت کے بعدڈاکٹرمجاہدکامران یونیورسٹی آف ساوتھ ایشیا(usa)میں وائس چانسلرکے طورپرکام کررہے تھے۔دی ایجوکیشنسٹ انتظامیہ ڈاکٹرمجاہدکامران کویونیورسٹی آف لاہور میں ان کی نئی ذمہ داریوں پرمبارک باد پیش کرتی ہے۔

Comments

comments