پاکستان خواتین ہاکی کی زبوں حالی کیوں؟

پاکستان خواتین ہاکی کی زبوں حالی کیوں؟
جولائی 03 07:46 2017 Print This Article

مماریہ طارق 
۱۹۴۸میں پاکستان میں پہلی دفعہ ہاکی کو متعارف کروایا گیا.
جس میں پاکستان کی خواتین کیلیے بھی یہ کھیل عام کر دیا گیا لیکن خواتین کی ہاکی کو ٓاج تک کوئی فروغ حاصل نہیں ہوا
جس وجہ سے ٓاج تک پاکستان میں خواتین کو کھیل کے میدان میں ٓاگے نہیں ٓانے دیا اور نہ ان کی کوئی خواتین کیلیے کوئی قومی ٹیم بنائی گئی ہے.
وقتی طور پر قومی ٹیم تیار کی جاتی ہے لیکن وہ بھی کھیل کے میدان میں اپنا سکا نہیں جما سکیں
یہی وجہ ہے کہ ہاکی کی خواتین کھلاڑیوں کی ناکامی باعث بنی.
۸۴۹۱ سے لے کر ۲۱۰۲ تک کھلاڑی خواتین کیلیے کوئی بھی کلب یا اکیڈمی کو متعارف نہیں کروایا گیا تھا
۲۱۰۲ کے بعد لاہور میں ہاکی کی اکیڈمیوں کو متعارف کروایا گیا ہے.
جس میں سکول اور کالج کی سطح پر لڑکیوں کی ہاکی کی اچھی تربیت کروائی جاتی ہے ان اکیڈمیوں کے علاوہ کالجوں میں بھی تربیتی کیمپ لگائے جاتے ہیں اور ان کیمپ میں ہاکی پر خاص توجہ دی جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ کھلاڑی خواتین ٓاج کل کھیل کے میدان میں اپنے اپ کو قومی سطح تک لے جا چکی ہیں.
ان خواتین کو اکیڈمی اورکلب میں جدید طرز عمل کو مدے نظر رکھتے ہوئے جدید طریقے کی ہاکی سکھائی جاتی ہے تاکہ وہ قومی سطح پر اول درجہ پر ٓاکر اپنے ملک کا نام روشن کرتی رہیں.

Comments

comments