سی ایس ایس امتحان2018 کی تاریخ کا اعلان

by Asad Saleem | مئی 12, 2017 6:09 شام

لاہور(سٹاف رپوٹر )وفاقی پبلک سروس کمیشن 15 فروری 2018 سے سی سی ایس 2018 کا امتحانات منقعد کرے گا ۔امتحان وفاقی حکومت کے ماتحت مختلف گروپس / سروسز میں B-S 17 کی آسامیوں کی تقرری کے لئے ہوگا ۔
وفاقی پبلک سروس کمیشن کے جاری کردہ نوٹس کے مطابق امیدواروں کو ان کی تعلیم ،عمر ڈومیسائل وغیرہ کی بنیاد پر جانچنے کی آخری تاریخ 31-12-2017 ہوگی۔ سیکینٖڈ ڈویژن پیچلر ڈگری کے حامل مرد وخواتین بشمول معزور افراد جن کی عمر 21-30 ہے وہ امتحان میں شرکت کے اہل ہوگے ۔سی ایس ایس 2018 قوانین کے رُول نمبر ۳ کے زمرہ میں آنے والے امیدواروں کے لئے کاغزی تحریری ثبوت مہیا کرنے پر عمر میں دو سال کی رعائت دی جائے گی .
سی ایس ایس امتحان میں حصہ لینے کے لئے 31 اکتوبر 2017 تک آن لائن بھی جمع کراسکے گے ۔

Comments

comments

Source URL: http://urdu.educationist.com.pk/?p=1475