محمکہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے

محمکہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے
مئی 10 17:10 2017 Print This Article

لاہور ۔(سٹاف رپوٹر )؛ حکومت پنجاب نے متعدد افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئے ۔۔ احکامات کے مطابق احمد علی کمبوہ ایم ڈی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کو تبدیل کر کے سپیشل سیکرٹری ریفارمز سکولز ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا اور عبدالجبار شاہین سیکرٹری سکولز سے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی اضافی ذمہ داریاں واپس لے لی گیئں۔
جبکہ تقرری کے منتظر عامر اعجاز کو تبدیل کر کے ایم ڈی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ تعینات کر دیا گیا۔

Comments

comments