شامی بچوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف سکول کے بچوں کا احتجاج

شامی بچوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف سکول کے بچوں کا احتجاج
اپریل 08 05:57 2017 Print This Article

لاہور(سٹاف رپورٹر)؛ شام کے بچوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف سکولوں کی تنظیم  بزمِ پیغام کا منصورہ ہائی سکول میں احتجاجی مظاہرہ۔ مظاہرے میں  مختلف سکول کے بچوں نے  کثیر تعداد میں شرکت کی اور  شام میں بچوں کے قتلِ عام کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی   ۔ احتجاج کے ساتھ ساتھ شامی بچوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے لئے بچوں نے مختلف ٹیبلوز بھی پیش کئے

Comments

comments

  Categories: