بین الصوبائی وفود کے تبادلوں سے فاصلے کم ہوتے ہیں، وائس چانسلر  جامعہ پنجاب

  لاہور (دی ایجوکیشنسٹ 12جولائی2019،جمعہ):خیبر پختونخواہ سے شعراء، اساتذہ وار ادیبوں پر مشتمل بارہ رکنی وفد نے حکومت پنجاب اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگوئج،آرٹ اینڈ کلچر (پیلاک) کی دعوت

Read More