دنیا میں ہر سال 1کروڑ 20لاکھ بچے غذا کی کمی کے باعث مر جاتے ہیں ۔

رپوٹ۔ تسمیہ نثار لاہور(16اگست 2018) پاکستان میں 44فیصد بچے نشوونماکی کمی کا شکار پائے گئے جبکہ قومی اوسط کے مطابق تقریبا 63فیصد لوگ خوراک خریدنے سے قاصر ہیں۔فل ڈا نیوٹریشن

Read More