پنجاب یونیورسٹی میں تدریسی سرگرمیاں پرامن ماحول میں جاری رہنی چاہئیں.وزیراعلٰی شہبازشریف

کسی کو پنجاب یونیورسٹی جیسی اعلیٰ درسگاہ کا تدریسی ماحول خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔شہبازشریف پنجاب یونیورسٹی کا تدریسی ماحول خراب کرنیوالے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی

Read More