back to homepage

تعیناتی وتبدیلی

15 ایسوسی ایٹ پروفیسروں کی گریڈ 19سے 20 میں تر قی کے احکامات جا ری۔

کا لجوں میں تر قی پا نے وا لے پروفسیروں کو مستقل بنیا دوں پر تعینات کیا گیا ہے۔ لا ہور(سٹاف رپورٹ) حکومت پنجاب نے 15 ایسوسی ایٹ پروفیسرز کو

Read More

رجسٹراریونیورسٹی آف سرگودھاکی تقرری غیرقانونی قرار

لا ہور (علی ارشد) محکمہ ہا ئر ایجوکیشن پنجاب کی جا نب سے جاری ہو نے والے مراسلے کے مطابق وا ئس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا ڈاکٹر اشتیاق احمد نے

Read More

سرکاری جامعات میں مستقل وائس چانسلرزکی تعیناتی میں پیش رفت۔ایک نیا پینڈورابکس

1لا ہور (علی ارشد) محکمہ ہا ئر ایجوکیشن پنجاب نے سرکاری جا معات میں مستقل وا ئس چانسلروں کی تعیناتی کے حوا لے سے سر چ کمیٹی کے اختیارات اور

Read More

پنجاب یونیورسٹی مستقل وائس چانسلرکی تعیناتی کے لئے سرچ کمیٹی ممبران کی نامزدگی

۱پنجاب ہائیرایجوکیشن کمیشن کےچئیرمین ڈاکٹرنظام الدین نے پنجاب یونیورسٹی میں مستقل وائس چانسلرکی تعیناتی کے لئے سرچ کمیٹی کے ۱۲ممبران کے نام سیکرٹری ہائیرایجوکیشن پنجاب کوبھجوادئیے۔ یہ ممبران وائس چانسلرپنجاب Read More

پنجاب پبلک سروس کمیشن دو ماہ سے نئے چئیر مین کا منتظر۔

1متعدد اہم سرکاری اداروں میں بھرتیوں کا عمل مزید تا خیر کا شکار۔ لا ہور(علی ارشد) پنجاب کے تمام سرکاری اداروں میں افسران اور ملازمین کی بھرتیوں کا عمل مکمل

Read More

پنجاب اورسندھ کی سرکاری یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلززکی تعیناتی حکمرانوں کے لئےایک چیلنج

۱سٹاف رپورٹ بالآخرپنجاب کی سرکاری یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتی کامعاملہ دوبارہ زیربحث آگیا۔ ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبےکی یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلرکی تعیناتی کے لئے سفارشات وزیراعلیٰ

Read More

پنجاب یونیورسٹی میں مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی کے لئے انٹرویوآج ہوں گے

  لاہور(علی ارشد سے) پنجاب کی سب سے بڑی اور قدیم درس گاہ پنجاب یونیورسٹی میں مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی کے لیے سرچ کمیٹی کی جانب سے وزیراعلی پنجاب

Read More

محمکہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے

لاہور ۔(سٹاف رپوٹر )؛ حکومت پنجاب نے متعدد افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئے ۔۔ احکامات کے مطابق احمد علی کمبوہ ایم ڈی پنجاب ٹیکسٹ بک

Read More

پروفسر ڈاکٹر اسد اسلم کی کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر تعیناتی کا فیصلہ

(رپورٹ۔۔۔ اے آرساجد) پنجاب حکومت نے پروفسر ڈاکڑ اسد اسلم کو کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی (KEMU) کے قائم مقام وائس چانسلر لگانے کا فیصلہ کیاہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب نے

Read More